"نانی یاد آنے" کا مطلب کیا ہے؟
- سخت تکلیف کے باعث پرسکون وقت کو یاد کرنا
- تعلیم حاصل کرنا
- کھیل کود کرنا
- نیا کام سیکھنا
Explanation
نانی یاد آنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بہت زیادہ پریشان ہو جانا، مصیبت میں پھنس جانا، یا سخت تکلیف کے باعث پرسکون وقت (یعنی بچپن) کو یاد کرنا
Related MCQs
- کسی کام کا کامیاب ہونا
- غصہ آنا
- حوصلہ بڑھانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اناج کا تاجر
- ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
- ایماندار انسان
- کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اچانک بغیر کوشش کے فائدہ حاصل ہونا
- کسی چیز کا نقصان ہو جانا
- مشکل کام کو آسان بنانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- صحت یاب ہونا
- قریب مرگ
- جان میں جان آنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نتیجہ اخذ کرنا یا ختم کرنا
- شروع کرنا
- فیصلہ ملتوی کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں